سادگی میں عافیت سمجھیں، شوہر سے بلاوجہ نہ الجھیں

سادگی میں عافیت سمجھیں، شوہر سے بلاوجہ نہ الجھیں
سادگی میں عافیت سمجھیں، شوہر سے بلاوجہ نہ الجھیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : رانا اکرم شاد 

موجودہ حالات میں  ہماری بھی کچھ  ذمہ داریاں ہیں 

آج کل جو حالات چل رہے ہیں, میری بہنوں سے گذارش ہے کہ اپنے شوہروں سے بلاوجہ نہ الجھیں،
بےجا فرمائش ختم کر دیں، ان پر اتنا بوجھ نہ ڈالیں کہ وہ خود کشی پر مجبور ہو جائیں
سادگی میں عافیت سمجھیں اور سادگی اپنائیں، سادہ غذا کھائیں ، سادہ پہنیں 
اپنی زندگی میں کمپرومائز کو اول ترجیح دیں،
مرد حضرات بھی روزمرہ کی اشیائے خورونوش کیلئے تنگدستی کو بہانہ بنا کر جان چھڑانے کی کوشش نہ کریں۔
زندگی میں خوشحالی آپ کا مقدر ہو گی انشاء اللہ
فکر نماز
اگر پڑھ لی ہے تو شکر کریں
نہیں پڑھی تو فکر کریں
اس سے پہلے کہ ہماری نماز پڑھی جائے