فاطمہ جناح ہاءوسنگ سکیم ‘ داخلی گیٹوں کو اولیاء کرام کے ناموں سے منسوب کرنیکا فیصلہ

فاطمہ جناح ہاءوسنگ سکیم ‘ داخلی گیٹوں کو اولیاء کرام کے ناموں سے منسوب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (سٹی رپورٹر)ڈائرےکٹر جنرل اےم ڈی اے تنوےر اقبال نے فاطمہ جناح ہاءوسنگ سکےم کے تمام داخلی گیٹوں کو اولےا کرام کے ناموں سے منسوب کرنے اورمرکزی جامع مسجد کی تعمےر اےک ماہ مےں مکمل کرنے کے احکامات جاری کر دےئے ہےں ۔ ٹاءون میں کھجور کے200 درخت لگانے کے لئے ٹےنڈر جاری کرنے کے احکامات ۔ 25اےکٹر رقبہ تمام سہولےات سے آراستہ جدےد ترےن پارک بنانے کےلئے مختلف ملٹی نےشنل(بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

کمپنےوں سے رابطہ کرنے کے ہداےت ۔ آمادہ کمپنےاں ;667968;کے تحت پارک تےار کرےں گی ۔ ڈائرےکٹر جنرل اےم ڈی اے گذشتہ روز فاطمہ جناح ٹاءون کی وےلفےئر سوساءٹی کے نمائندگا سے ملاقات کی ۔ ان کے مسائل کو جنگی بنےادوں پر حل کرنے کی ےقےن دہانی کرائی ۔ جس مےں وےلفےئرسو ساءٹی کے نمائندگا ن نے ڈائرےکٹر جنرل اےم ڈی اے کا شکرےہ ادا کےا ۔ ڈائرےکٹر جنرل اےم ڈی اے فاطمہ جناح مےں ہونے والے ترقےاتی کاموں کی رفتار تےز کرنے اور تمام مسائل ترجےحی اور جنگی بنےادوں پر حل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ہداےت کی کہ فاطمہ جناح ٹاءون کے تمام داخلی راستوں کے مےن گےٹ اولےا کرام حضرت شاہ رکن عالم ،حضرت بہاولدےن زکرےا ،حضرت شاہ شمس تبرےز ،حضرت شاہ ےوسف گردےز اور حضرت موسی پاک شہےد کے ناموں سے منسوب کےئے جائےں گے جبکہ تمام داخلی اور خارجی راستوں پر کاروبار کی غرض سے غےر قانونی کمرشل تعمےرات کو گراےا جائے ۔ ڈائرےکٹر جنرل اےم ڈی اے نے فاطمہ جناح ٹاءون سٹرےٹ لاءٹس کو چالو کرنے کے لئے چےف آفےسر کارپورےشن کو لےٹر لکھنے کے احکامات بھی جاری کر دےئے ہےں جن کی کاپی ڈی سی ملتان کو بھےجنے کی ہداےت کی گئی ہے ۔ ٹاءون مےں 25اےکٹر رقبہ پر محےط جدےد ترےن پارک بنانے کےلئے مختلف ملٹی نےشنل کمپنےوں سے رابطہ کرنے کےلئے لےٹر لکھنے کا فےصلہ کےا گےا ہے جو ;667968; بےسز پر پارک کو تمام سہولےات سے آراستہ کر کے تےار کرےں گے ۔ ڈائرےکٹر جنرل اےم ڈی اے نے ٹاءون مےں کھجور کے200 درخت لگانے کےلئے ٹےنڈر مشتہر کرنے کے علاوہ ٹاءون مےں شجر کاری کےلئے مختلف اقسام کے خوبصورت پودے لگانے کےلئے ٹےنڈرجاری کرنے کے احکامات جاری کئے ۔ انہوں نے تمام داخلی راستوں پر انفارمنٹری بورڈ لگانے کے ساتھ ساتھ بلاک وائز انفارمنٹری بورڈ لگانے کی ہداےت کی ہے ۔ ڈائرےکٹر جنرل اےم ڈی اے نے باءونڈری وال کے بارے مےں حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ جہاں سے باءونڈری وال نےچے ہے اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔ اس کی مرمتی اور نئی تعمےر کےلئے بھی ٹےنڈر جاری کےا جائے ۔ فےز ;73; ;7373;& مےں سےورےج اور واٹر سپلائی کے مسائل فوری حل کرنے کےلئے اےم ڈی واسا کو احکامات جاری کردےئے گئے ہےں جبکہ ٹاءون مےں مرکزی جامع مسجد کی تعمےر کےلئے اےک ماہ کی مہلت دی گئی ہے ۔ ڈائرےکٹر جنرل اےم ڈی اے نے حکم جاری کےا ہے کہ آئندہ ماہ نئی تعمےر شدہ مسجد مےں نماز جمعہ کی ادائےگی کا بندوبست کےا جائے ورنہ ٹھےکےدار پر جرمانہ عائد کےا جائے گا ۔ انہوں نے ہداےت کی کہ لےبر کی تعداد بڑھا کر ترقےاتی کام مکمل کروائےں جائےں ۔