کالے یرقان میں مبتلا خاتون دم توڑ گئی

  کالے یرقان میں مبتلا خاتون دم توڑ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان) ملک پور کی رہائشی 64 سالہ ارشاد بی بی (بقیہ نمبر4صفحہ6پر)
کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پائی اور دم توڑگئی۔
دم توڑ گئی