انتخابات کے باعث پمز میں ہائی الرٹ

انتخابات کے باعث پمز میں ہائی الرٹ
انتخابات کے باعث پمز میں ہائی الرٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انتخابات کے باعث پمز ہسپتال میں 12 مئی تک ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور تمام عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ پمز کے ترجمان ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق الیکشن کے باعث پمز میں 12 مئی تک ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے، الیکشن کے دن تمام سٹاف ڈیوٹی پر موجود ہو گا۔

مزید :

اسلام آباد -