چک پکا سدھار خاوند نے گھریلو جھگڑے کے بعد بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا

چک پکا سدھار خاوند نے گھریلو جھگڑے کے بعد بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا
چک پکا سدھار خاوند نے گھریلو جھگڑے کے بعد بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پاکپتن (این این آئی)چک پکا سدھار خاوند نے گھریلو جھگڑے کے بعد بیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ چک پکا سدھار کا ملزم غلا م رسول اپنے گھر میں اہل خانہ کے ہمراہ سویا ہو ا تھا کہ رات کو ملزم غلا م رسول اور اس کی بیوی پھجاں بی بی کے درمیان جھگڑا ہو گیا جس پر مشتعل ہو کر ملزم غلا م رسول نے فائرنگ کرکے بیوی پھجاں بی بی قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔پولیس مقتولہ کی بیٹی آصفہ بی بی کی ر پورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -