عدنان سمیع کی والدہ کا انتقال،کل پاکستان پہنچنے کا امکان

عدنان سمیع کی والدہ کا انتقال،کل پاکستان پہنچنے کا امکان
عدنان سمیع کی والدہ کا انتقال،کل پاکستان پہنچنے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گلوکار عدنان سمیع خان نے بھارت میں پاکستانی سفارت خانے کو ویزے کیلئے درخواست دیدی ۔

 تفصیلات کے مطابق عدنان سمیع خان کی والدہ کا آج اسلام آباد میں انتقال ہوا ہے ،نماز جنازہ میں شرکت کیلئے عدنان سمیع نے پاکستان آنے کیلئے ویزا درخواست دی ہے ۔

 واضح رہے 2016ء میں عدنان سمیع خان نے پاکستانی شہریت چھوڑ کر بھارتی شہریت اختیار کر لی تھی۔

مزید :

تفریح -