ڈسکہ: 4جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، تاش اور رقم ٹکڑی برآمد

    ڈسکہ: 4جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، تاش اور رقم ٹکڑی برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)قمار بازی کر تے چار جواری گرفتار تاش اور رقم ٹکڑی برآمد تفصیلات کے مطابق  تھانہ صدر کے علاقہ کوٹلی مانگا میں ملزمان حمزہ،وقاص،امجد اور اصغر بذریعہ تاش جوا کھیل رہے تھے کہ مخبر کی اطلاع پر صدر پولیس نے چھاپہ مار کر چاروں ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم ٹکڑی 2500رو پے اورتاش کے پتے برآمد کر کے چاروں جواریوں کے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -