این اے 114 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر حسین آگے
فیروزوالا (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیروزوالا کے حلقے این اے 114 کے 85 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا۔
غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر حسین 40 ہزار 345ووٹ لے کر آگے ہیں، آزاد امیدوار ارشد محمود منڈا 28ہزار245ووٹ لے کر ان سے پیچھے ہیں۔