سی ای او روٹس آئیوی خدیجہ مشتاق انتقال کر گئیں

سی ای او روٹس آئیوی خدیجہ مشتاق انتقال کر گئیں
سی ای او روٹس آئیوی خدیجہ مشتاق انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) روٹس آئیوی پاکستان کی سی ای او خدیجہ مشتاق انتقال کر گئیں۔ ان کی یاد میں کل ملک بھر کے تمام روٹس آئیوی کیمپس بند رہیں گے۔نماز جنازہ کل بروز بدھ، 15 جنوری 2025 کو دوپہر 2 بجے ریور ویو پارک، املتاس روڈ (سون ریور روڈ)، ڈی ایچ اے فیز-1، راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین۔