این اے 67 غیر حتمی نتائج، پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوارآگےسابق وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ پیچھے

این اے 67 غیر حتمی نتائج، پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوارآگےسابق وزیر ...
این اے 67 غیر حتمی نتائج، پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ امیدوارآگےسابق وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ پیچھے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حافظ آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر کے دیگر حلقوں کی طرح حافظ آباد کے حلقہ این اے 67(NA-67) سے بھی غیر حتمی غیر سرکاری نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے ۔ 

دنیا نیوز پر نشرہونیوالے غیر حتمی نتائج کے مطابق این اے 67 سے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار انیقہ مہدی 3724 ووٹ لیکر آگے ہیں جبکہ سابق وزیر مملکت اور مسلم لیگ ن کی رہنما سائرہ افضل تارڑ 3474 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔