پی پی 158 لاہور، شہباز شریف نے آزاد امیدوار یوسف علی کو پیچھے چھوڑ دیا
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے حلقے پی پی 158 سے آزاد امیدوار یوسف علی کو (ن) لیگی امیدوار شہباز شریف نے پیچھے چھوڑ دیا۔
نجی ٹی وی سٹی 42 کے مطابق غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے تحت شہبازشریف نے 1776 ووٹ حاسل کئے جبکہ ان کے مخالف آزاد امیدوار 619 ووٹ لے کر ان سے پیچھے ہیں۔