باپ اور بھائی کے قتل کے مقدمہ پیروی، 3سگے بھائیوں کے سفاکانہ قتل کی وجہ بنی

باپ اور بھائی کے قتل کے مقدمہ پیروی، 3سگے بھائیوں کے سفاکانہ قتل کی وجہ بنی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرا ئم سیل)بدر بلا ک اقبا ل ٹاؤن کے ر ہا ئشی تینو ں سگے بھا ئیو ں کا بہیما نہ اجتما عی قتل دو گر و پو ں کی دیرینہ دشمنی کا شا خسا نہ ہے ۔جنہیں سفا کا نہ تشدد کے بعد مو ت کے گھا ٹ اتا راگیا ۔تینو ں مقتو ل بھا ئیو ں کے و ا لد اور بھا ئیو ں کو بھی اس دشمنی کی بھینٹ چڑ ھا کر گز شتہ سا ل قتل کیا گیا تھا ۔یو ں دشمن دا رو ں نے اپنے خلا ف درج کروائے جا نے وا لے مقد ما ت اور ان کی پیر و ی کی پا داش میں متا ثر ہ خا ندا ن کے تما م مردو ں کا خاتمہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مقتولین نے گزشتہ سال اپنے مقتول باپ اور بھائی کے قاتلوں سے مبینہ صلح کیلئے لاکھوں روپے لینے کے بعد عدالت میں بیان دینے سے انکارکردیا تھا۔اس تہر ے قتل کی واردا ت کے بعد متا ثر ہ گھر میں کہرا م مچ گیا ۔مقتو لین کے اہل خا نہ اور دیگر عز یزو اقا ر ب دھا ڑیں مار کر رو تے رہے اور وہا ں پر مو جو د ہر آنکھ اشکبا ر تھی ۔بتا یا گیا ہے کہ 56بد ر بلا ک کے رہا ئشی 26سا لہ سلما ن 25سا لہ ارسلا ن اور23 سالہ ذیشا ن عر ف شا نی جو کہ تینو ں سگے بھا ئی تھے ۔ایک روز قبل اپنے گھر سے اپنی ویگو ڈا لہ گا ڑی پر سوار ہو کر نکلے توملز ما ن نے انہیں اغواء کر لیا اور سخت تشدد کے بعد قتل کر کے ان کی لا شیں ویگو ڈا لہ میں ہی ڈا ل کر پھو ل نگر کے نوا حی گا ؤں دینہ نا تھ میں پھینک کر فرا ر ہو گئے۔ اس افسو س نا ک وا قعہ کے با ر ے میں اس تہر ے قتل کے مد عی اور مقتو لین کے بچ جا نے وا لے اکلو تے بھا ئی نے روز نا مہ پا کستا ن سے گفتگو کرتے ہو ئے مو قف اختیا ر کیا ہے کہ تقر یبا تین سا ل قبل انہوں نے تھا نہ اکبر ی کے علا قہ کشمیر با زار میں نو شا ہی کے نا م سے ایک پلا ز ہ تعمیر کیا ہما ر ے اس پلا ز ہ کے سا منے لا ڈہ گجر،علی گجر فرید،حا مد عر ف دورہ گجر اور شا نی گجر جو کہ علا قہ میں قما ر با ز ی او ر بک وغیر ہ کا کا م کر تے تھے ان ملز ما ن نے ہما ر ے پلا ز ہ کے سا منے ایک جنر ل سٹو ر بنا رکھا تھا وہا ں یہ لو گو ں جوا ر ی لو گو ں سے لین دین کر تے تھے ۔کہ ان سے میر ے بھائی ذیشا ن عر ف شا نی کا جھگڑا ہو گیا اور ان ملز مان نے اند ھا دھند فا ئر نگ کر کے میر ے بھا ئی شا نی کو جا ن سے ما ر دینے کی نیت سے 16کے لگ بھگ گو لیا ں ما ر دیں جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا ۔یہ مقد مہ ملز ما ن کے خلا ف تھا نہ لو ہا ر ی میں در ج ہوا ۔ابھی یہ ملز ما ن گر فتا ر نہیں ہو ئے تھے کہ فا ئر نگ کر کے دو پو لیس اہلکا رو ں کو بھی قتل کر دیا گیا ۔اس مقد مے مین فر ید کو ایس پی عمر ور ک کے ہا ں سا ز با ز ہو کر پیش کروا یا گیا لیکن چند ما ہ بعد ہی ملز م با ہر آگیا پھر ان ملز ما ن نے عید میلا د النبی کے مو قع پر شرا ب کے نشے میں دھت ہو کر گو المنڈ ی کے علا قہ میں فا ئر نگ کی جس سے ایک نو عمر را ہگیر قتل اور تین چا ر افراد زخمی ہو ئے ۔ اس وا قعہ کے بعد ملز م پا رٹی نے پولیس سے سا ز با ز کر کے فر ید ملز م کوا یس پی عمر ورک کے حوا لے کر دیا جنہو ں نے اس کوگنہگا ر قرار دے کر دہشت گر دی دفعا ت اور قتل میں جیل بھجوا دیا ۔ مقتو ل پا ر ٹی نے ان سے خو ف زدہ ہو کر ان سے صلح کر لی او ر یو ں یہ ملز م بھی جیل سے رہا ئی پا کر وا پس آگیا ۔جبکہ دیگر ملز ما ن اس مقد مے میں پیش ہی نہ ہو ئے ۔ اب ان ملز ما ن کے خلا ف جو مقد مہ ہم نے اکبر ی تھا نے میں در ج کر وا یا تھا اس کا جیسے ہی ٹرا ئل شروع ہو ا تو ان ملز ما ن نے ہما ر ے گھر کی دہلیز پر اس وقت دن دیہا ڑے فا ئر نگ کردی جب میر ے وا لد چو ہد ری ار شا د اورنو عمر اسا مہ اپنی گا ڑ ی میں بیٹھ کر گھر آرہے تھے ۔اس دو ہر ے قتل کی وجہ عنا د بھی یہ تھی کہ ملز م پا ر ٹی میر ے وا لد کو اس قتل کی پیرو ی سے با ز رکھنا چا ہتے تھے ۔نہ با ز آنے پر انہیں بیٹے سمیت قتل کر دیا گیا ۔اب اس دہرے قتل کا جیسے ہی ٹرا ئل شروع ہو ا تو انھی ملز ما ن نے ایک روز قبل انھیں گھر سے نکلتے ہی اغواء کر لیا اور تینو ں کو بے درد ی سے قتل کر دیا گیا ہے ۔تینو ں کو قتل کر نے سے پہلے ان پر بے پنا ہ تشدد بھی کیا گیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -