حب،سنٹرل جیل گڈانی میں خواتین قیدیوں کے تشدد سے لیڈی کانسٹیبل قتل

حب،سنٹرل جیل گڈانی میں خواتین قیدیوں کے تشدد سے لیڈی کانسٹیبل قتل
حب،سنٹرل جیل گڈانی میں خواتین قیدیوں کے تشدد سے لیڈی کانسٹیبل قتل

  



حب (ڈیلی پاکستان آن لائن)سنٹرل جیل گڈانی میں خواتین قیدیوں نے لیڈی کانسٹیبل کو قتل کردیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق سنٹرل جیل گڈانی میں 3 غیر ملکی خواتین قیدیوں نے تشدد کرکے لیڈی کانسٹیبل کو قتل کیا،جیل حکام کا کہنا ہے کہ غیرملکی خواتین قیدیوں نے وارڈن کے سرپر لوہے کا راڈ مارا،لیڈی کانسٹیبل کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /حب