برساتی نالوں میں ڈوبنے سے2 بچے جاں بحق ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس، انتظامیہ سے رپورٹ طلب 

 برساتی نالوں میں ڈوبنے سے2 بچے جاں بحق ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس، ...
 برساتی نالوں میں ڈوبنے سے2 بچے جاں بحق ،وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس، انتظامیہ سے رپورٹ طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے ڈومیلی اور پسرور میں برساتی نالوں میں ڈوبنے سے  2  بچو ں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے-

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیا ہے- وزیراعلیٰ نے جہلم اور سیالکوٹ انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے والدین سے مون سون کے دوران بچوں کو سیلابی نالوں سے دور رکھنے کی اپیل کی ہے-