سکول انتظامیہ کو سکول12جنوری کو کھولنے کے لئے این او سی لازمی قرار

سکول انتظامیہ کو سکول12جنوری کو کھولنے کے لئے این او سی لازمی قرار
 سکول انتظامیہ کو سکول12جنوری کو کھولنے کے لئے این او سی لازمی قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سکول کھولنے کے لیے  دفعہ144کے تحت پابند ی اٹھا لی ہےجس کے مطابق سکول انتظامیہ کو دوبارہ 12جنوری کو سکول کھولنے کیاجازت دے گئی ہے۔ڈی سی اظہرالسلام نے کہاہے کہ پشاور کے تمام سکول 12جنوری سے باقاعدہ طور پر کھولے جائیں گے لیکن اس کے لئے سکول انتظامیہ کو این او سی حاصل کرنا ہو گا اس کے بغیر سکول کھولنے کی اجازت نہیں ہو گی۔