صوبہ بھر میں کالا پتھر کی فروخت پر پابندی عائد‘ خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی

صوبہ بھر میں کالا پتھر کی فروخت پر پابندی عائد‘ خلاف ورزی پر سخت کارروائی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال ( نمائندہ پاکستان) حکومت پنجا ب نے صو بے بھر کے اضلا ع کی ضلعی انتظا میہ کو ہدا یا ت جا ر ی کی ہیں کہ کا لا پتھر ایک خطر نا ک زہریلے لوگ خودکشی اور قتل کر نے جیسی سنگین (بقیہ نمبر61صفحہ12پر )
وار داتو ں کے ارتکاب میں کالے پتھر کو استعما ل کر رہے ہیں اسی بنا پر کا لے پتھر کی خریدو فرو خت پر پا بند ی عائد کی جا رہی ہے ، خلاف ور زی کر نے والو ں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے ۔
کالا پتھر