ممنون حسین کی طبیعت خراب ہونے پر اے ایف آئی سی منتقل

ممنون حسین کی طبیعت خراب ہونے پر اے ایف آئی سی منتقل
ممنون حسین کی طبیعت خراب ہونے پر اے ایف آئی سی منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر انہیں اے ایف آئی سی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی صبح صدر مملکت ممنون حسین کو دل کی تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں فوری طور پر ایف آئی سی راولپنڈی منتقل کردیا گیا جہاں ان کے دل کی دھڑکن کے ٹیسٹ لینے کے بعد ڈاکٹرز نے ان کی حالت تسلی بخش قرار دے دی ہے جبکہ ان کے دیگر ٹیسٹ بھی لیے جارہے ہیں۔

پاناما لیکس کا دوسرا دھماکہ، عبدالعلیم خان، زلفی بخاری،سیٹھ عابد ، شرمین عبید چنائے کی والدہ سمیت 400 پاکستانی آف شور کمپنیوں کے مالک نکلے

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ صدرمملکت کی طبیعت اچانک خراب ہوئی تھی لیکن اب وہ بہتری کی جانب مائل ہیں اور انہیں شام تک ہسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -