وزیر اعلیٰ مریم نواز  کی نور زمان کو انڈر 23 ورلڈ سکواش چیمپین شپ جیتنے پر مبارکباد 

وزیر اعلیٰ مریم نواز  کی نور زمان کو انڈر 23 ورلڈ سکواش چیمپین شپ جیتنے پر ...
وزیر اعلیٰ مریم نواز  کی نور زمان کو انڈر 23 ورلڈ سکواش چیمپین شپ جیتنے پر مبارکباد 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستانی کھلاڑی نور زمان کو انڈر 23 ورلڈ سکواش چیمپیئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے انڈر 23 ورلڈ سکواش کے چیمپیئن نور زمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا اور کہا کہ عزم مضبوط اوریقین پختہ ہو تو کوئی بھی خواب ناممکن نہیں۔