سرمد علی کی والدہ کے انتقال پر حافظ نعیم الرحمن کا اظہار تعزیت

  سرمد علی کی والدہ کے انتقال پر حافظ نعیم الرحمن کا اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (پ ر)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن،نائب امیر ڈاکٹر اسامہ رضی اورسکریٹر ی اطلاعات زاہد عسکری نے اے پی این ایس کے جنرل سیکریٹری سرمد علی کی والدہ کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے سرمد علی اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔ جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے مرحومہ کی مغفرت اورلواحقین و پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -