وہاڑی میں ڈاکوؤں کی فیملی سے لوٹ مار،خواتین پر تشدد

وہاڑی میں ڈاکوؤں کی فیملی سے لوٹ مار،خواتین پر تشدد
وہاڑی میں ڈاکوؤں کی فیملی سے لوٹ مار،خواتین پر تشدد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وہاڑی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گھر کے سامنے کار سوار فیملی کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، ڈاکوؤں نے خواتین سے زیورات چھین لیے اور انہیں تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو کار سوارخواتین کےکانوں کی بالیاں اور کڑے چھین کر لے گئے، لوٹ مار کے دوران ڈاکوؤں نے خواتین کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔زخمی خاتون کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔