کامیڈین کاشف خان کی گاڑی سے چور قیمتی سامان لے اڑے

     کامیڈین کاشف خان کی گاڑی سے چور قیمتی سامان لے اڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)نارتھ کراچی میں گاڑیوں سے قیمتی سامان چوری کرنے والے گروہ نے معروف کامیڈین کاشف خان کے گھر کے باہرکار سے قیمتی سامان چوری کرلیا۔واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی ملزمان نے صرف 20 سیکنڈ میں کار سے قیمتی سانڈ سسٹم نکال کرفرار ہوگئے۔فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل پر سوار2 ملزمان کو واردات کررہے ہیں، ایک ملزم موٹرسائیکل پر بیٹھا رہا دوسرے نے باآسانی کارکاتالا توڑا رہا ہے۔