قصور سے نوجوان لڑکی بھاگ کر کراچی پہنچ گئی کیونکہ ۔ ۔ ۔ وجہ ایسی کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

قصور سے نوجوان لڑکی بھاگ کر کراچی پہنچ گئی کیونکہ ۔ ۔ ۔ وجہ ایسی کہ آپ بھی ...
قصور سے نوجوان لڑکی بھاگ کر کراچی پہنچ گئی کیونکہ ۔ ۔ ۔ وجہ ایسی کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہوجائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ویب ڈیسک) پڑھنے کے شوق نے لڑکی کو گھر سے بھاگنے پر مجبور کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت نے مصباح کو پناہ شیلٹر بھیجنے کا حکم دے دیا، کراچی کی مقامی عدالت میں پولیس نے قصور سے بھاگ کر آنے والی مصباح کو پیش کیا۔مصباح نے بیان دیا کہ میں پڑھنا چاہتی ہوں اور گھر والے میری شادی کرانا چاہتے ہیں پڑھائی کی خواہش پر تشدد کیا جاتا ہے، مجھے جان کا خطرہ ہے پناہ کے لیے شیلٹر بھیجا جائے جس پر عدالت نے مصباح کو پناہ شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم دے دیا۔