سرفراز بگٹی کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی تردید

سرفراز بگٹی کی علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی تردید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی تردید کردی۔

سرفراز بگٹی  کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور سے ملاقات نہیں ہوئی،ایوان صدر عشائیے میں جانے کیلئے کے پی ہاؤس کا روٹ استعمال کیا تھا،روڈ بلاک تھا اسی لیے کے پی ہاؤس کا روٹ استعمال کیا گیا،بلوچستان ہاؤس اور کےپی ہاؤس آمنے سامنے ہیں لیکن کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -