جمعیت علماء اسلام(س)ہم اجلاس اتوار کو ہوگا

جمعیت علماء اسلام(س)ہم اجلاس اتوار کو ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی )جمعیت علماء اسلام(س)لاہور کی مجلس عاملہ اور تمام ٹاؤنز کے عہدیداروں کا اہم اجلاس کل بروز اتوار مورخہ 12اپریل کو قذافی کالونی بادامی باغ میں ہو گا۔ناظم اعلیٰ مولانا اعظم حسین کے مطابق جے یو آئی لاہور (س) کا ماہانہ اجلاس جامع مسجد انوریہ قذافی کالونی بادامی باغ میں امیر لاہور مولانا عبدالرب امجد کی صدارت میں ہوگا۔بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔