نوسرباز نے ڈائریکٹر حج ریحان کھوکھر کے نام سے جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنالیا

نوسرباز نے ڈائریکٹر حج ریحان کھوکھر کے نام سے جعلی فیس بک اکاؤنٹ بنالیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)ڈائریکٹر حج ملتان ریحان کھوکھر کے نام سے نا معلوم شخص نے جعلی فیس بک اکاونٹ بنا لیا، نامعلوم شخص کی جانب سے جعلی فیس بک اکاونٹ سے لوگوں کو غلط معلومات فراہم کرنے کا انکشاف ہوا ہے اور مختلف مطالبات کیئے جارہے ہیں،اس سلسلے میں ڈائریکٹر حج (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
ملتان نے کہاہے کہ نوسر باز کی چالوں سے محفوظ رہا جائے ایسی معلومات سے ڈائریکٹر حج ملتان کا کوئی تعلق نہیں۔ جعلی فیس بک اکاونٹ چلانے والے شخص کے خلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے کو درخواست دیدی گئی ہے، جس کے خلاف جلد قانونی کاروائی کا آغاز ہو جائے گا ۔
جعلی فیس بک اکاؤنٹ