مسلم لےگ (ن) نواز کے رہنماﺅں کی تحریک انصاف میں شمولیت

مسلم لےگ (ن) نواز کے رہنماﺅں کی تحریک انصاف میں شمولیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (وقائع نگار ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماءیاسر گیلانی کی کا وشوں کی بدولت گزشتہ روزNA-118کے علاقہ شاہدرہ سے PML(N)کے دھڑے نے شریف خان اور راز خان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا با ضابطہ اعلان کیا۔یاسر گیلانی نے کہا کہ حکومتی اہلکارہر شعبے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔اسی لئے لوگ پارٹیز چھوڑ کر تحریک انصاف میں آ رہے ہیں۔