کرپشن کرنے والوں کی فہرست نیب کے حوالے کر دی :محکمہ تعلیم

کرپشن کرنے والوں کی فہرست نیب کے حوالے کر دی :محکمہ تعلیم
کرپشن کرنے والوں کی فہرست نیب کے حوالے کر دی :محکمہ تعلیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ تعلیم کا کہناہے کہ انہوں نے جعلی بھرتیاں اور پراجیکٹ میں کرپشن کرنے والے افسروں کی لسٹ تیار کر کے نیب کے حوالے کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے کہاہے کہ سابق وزیر تعلیم کے دور میں جعلی بھرتیاں کی گئیں اورجن افسروں کے نام لسٹ میں شامل ہیں ان کیخلاف جعلی بھرتیوں کی مد میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے ۔محکمہ تعلیم کا کہناہے فہرست نیب کے حوالے کر دی گئی ہے جس کے بعد اب نیب ان 34افسران کیخلاف کارروائی عمل میں لائے گا ۔

مزید :

لاہور -