لندن میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے میاں نواز شریف کا خطاب اور کارکنوں کا جوش و خروش ، مکمل ویڈیو دیکھیں

لندن میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے میاں نواز شریف کا خطاب اور کارکنوں کا ...
لندن میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے میاں نواز شریف کا خطاب اور کارکنوں کا جوش و خروش ، مکمل ویڈیو دیکھیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نےلندن میں اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ ورکرز کنونشن اور پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے  کہا ہے کہ سیاسی پناہ کی باتیں کرنے والے سن لیں جیل کی کوٹھری اور سلاخوں کودیکھتے ہوئے ملک اور قوم کے لئے پاکستان واپس آرہا ہوں، ”ووٹ کو عزت دو“ کے مشن میں اپنی قوم کا سر جھکنے نہیں دوں گا ،مجھے ، بیٹی اور داماد کو ظالمانہ سزائیں سنائی گئیں،ملک وقوم کو لاحق خطرات کی نشاندہی کی تو اس کو ڈان لیکس بنا دیا گیا ،پاک فوج کے شہیدوں اور غازیوں کااحترام ہے لیکن اب خاموش رہنا ملک وقوم سے غداری ہوگی ۔

۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -