آرمی چیف کی زیر صدارت 72ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ختم

آرمی چیف کی زیر صدارت 72ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ختم
آرمی چیف کی زیر صدارت 72ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ختم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف کی زیر صدارت 72ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس ختم ہو گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فارمیشن کمانڈرزکانفرنس میں کورکمانڈرز،فارمیشن کمانڈرز اور پرنسپل سٹاف ممبران نے شرکت کی ۔کانفرنس میں فوج کے پیشہ ورانہ امور پر غور کیا گیا،آرمی چیف ا ور شرکاءکو ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کے معاملات پر بریفنگ دی گئی اور اندرونی و بیرونی سیکیورٹی بہتر بنانے کے لئے اقدامات پر بحث کی گئی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -