26 نومبر احتجاج کیسز‘ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 8اپریل تک توسیع

     26 نومبر احتجاج کیسز‘ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 8اپریل تک توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 راولپنڈی (آئی ا ین پی)  راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیسز میں  بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 8 اپریل تک توسیع کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ  کی رخصت کے باعث  26 نومبر احتجاج سے متعلق 31 کیسز میں بشری بی بی عبوری ضمانت میں 8 اپریل تک توسیع کی گئی۔ واضح رہے بشریٰ بی بی کے خلاف راولپنڈی میں 20 اٹک میں 10 اور چکوال میں ایک مقدمہ درج ہے۔

  توسیع

مزید :

صفحہ اول -