وفاقی حکومت کی جانب سے تحصیل بارایسوسی ایشن ٹوپی کو 15 لاکھ روپے کی چیک جاری 

وفاقی حکومت کی جانب سے تحصیل بارایسوسی ایشن ٹوپی کو 15 لاکھ روپے کی چیک جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صوابی (بیورو رپورٹ) تحصیل بار ایسوسی ایشن ٹوپی(ضلع صو ابی) کوپندرہ لاکھ روپیکی چیک جاری کردیا گیا یہ چیک صدر بار چنگیز خان ایڈووکیٹ نے وفاقی وزیر قانون احمد نزیر تارڑ سے وصول کیا اس موقع پر مسلم لیگ لائرز فورم ضلع صوابی کے صدر شمس بہادر  خان ایڈوکیٹ نے کثیر رقم کی فراھمی پر وفاقی وزیر قانون احمد نزیر تارڑ اور وفاقی وزیر امور کشمیر وسیفران ومسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجنئیر امیر مقام، مسلم لیگ ن لائرز فورم کے صوبائی صدر کفایت حان اور جملہِ ممبران صوبائی کابینہ مسلم لیگ لائرز فورم حیبر پختون خوا کے دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا جنھوں نے تحصیل ٹوپی کو وفاقی فنڈ سے پندرہ لاکھ روپے گرانٹ فراہم کرکے تحصیل ٹوپی کے وکلاء کے حصوصا اور خیبرپختونخوا مسلم لیگ لائرز فورم وکلاء کا عمومآ سر فخر سے بلند کیا ہے کیونکہ تحصیل ٹوپی ایک نیا تحصیل ہے، جہاں پر فنڈ کی کمی کی وجہ سے وکلاء کو کئی مسائل کا سامنا ہے مسلم لیگ ن لائیر فورم کے ضلعی صدر شمس بھادر حان نے اپنے مرکزی و صوبائی قائدین مسلم لیگ ن و مسلم لیگ ن لائرز فورم کو یقین دلایا کہ ضلع صوابی کے عیور عوام احسان فراموش نہیں ھے وقت آنے پر انشاء اللہ ھم کسی قر بانی سے دریع نھی کرینگے انھوں نے اس امید کا اظہار بھی کیا کہ ھمارے وفاقی وصوبائی قائدین آئندہ کیلئے بھی ترجیحی بنیادوں پر سی ٹی ہمارے مسائل حل کرنے میں مثبت کردار ادا کر تے رہینگے شمس بھادر نے مسلم لیگ ن لائیر فورم کی جانب سے ھرقسم تعاون کا یقین دلایا،