بچوں کا والدین کو گھر سے نکالنے کا اختیار ختم، صدارتی آرڈیننس میں کیا کچھ ہے؟ ماہر قانون کی زبانی آپ بھی جانئے

بچوں کا والدین کو گھر سے نکالنے کا اختیار ختم، صدارتی آرڈیننس میں کیا کچھ ہے؟ ...
بچوں کا والدین کو گھر سے نکالنے کا اختیار ختم، صدارتی آرڈیننس میں کیا کچھ ہے؟ ماہر قانون کی زبانی آپ بھی جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صدرِ پاکستان عارف علوی نے والدین کے تحفظ کیلئے  خصوصی آرڈیننس جاری کیا ہے جس کے تحت  بچوں سے اپنے والدین کو گھر سے بے دخل کرنے کا حق چھین لیا گیا ہے۔ اس آرڈیننس میں کیا کچھ ہے اس حوالے سے ایڈووکیٹ رِدا نور کی زبانی آپ بھی جانئے۔

مزید :

ویڈیو گیلری -