اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظور

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظور
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظورکر لی گئی۔
158 ممبران نے جنگ بندی کے حق میں ووٹ دیا، 9 نے مخالفت کی، 13 ارکان نے قرارداد کی ووٹنگ میں شرکت سے گریزکیا۔
قرارداد کے متن میں مطالبہ کیا گیا کہ اسرائیل اور حماس قیدیوں کو غیر مشروط طور پر رہا کریں، غزہ میں مکمل اور مستقل جنگ بندی ہونی چاہئے۔