21لاکھ فیملیوں نے بنیادی ضروریات کیلئے گھریلو اشیاء فروخت کیں:گیلپ سروے

21لاکھ فیملیوں نے بنیادی ضروریات کیلئے گھریلو اشیاء فروخت کیں:گیلپ سروے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی آراء جاننے کے حوالے سے معروف ادارے گیلپ پاکستان نے کورونا وائرس کے باعث پاکستانیوں کی معاشی حالت پر نیا سروے جاری کردیا۔ گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق پاکستان میں 21 لاکھ گھرانوں نے بنیادی ضروریات کے لیے گزشتہ 7 روز میں گھر کی اشیاء فروخت کیں۔ دوسری جانب 27 لاکھ گھرانوں نے گھر کی انتہائی بنیادی ضروریات کے لیے حکومت یا غیر سرکاری تنظیم پر انحصار کیا۔ سروے میں یہ بات بھی سامنے آئی کہ اپریل کے بعد نماز جمعہ مساجد میں ادا کرنے والوں کی شرح میں 36 فیصد اضافہ ہوا۔
گیلپ سروے

مزید :

صفحہ اول -