راولپنڈی میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ،دو پولیس اہلکار جاں بحق

راولپنڈی میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ،دو پولیس اہلکار جاں بحق
راولپنڈی میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ،دو پولیس اہلکار جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )رتہ امرال کے قریب ریلوے ورکشاپ روڈ پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس سے دو اہلکار جاں بحق ہو گئے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق اہلکار ڈیوٹی ختم کر کے گھر جارہے تھے کہ نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی ۔جاں بحق ہو نے والے اہلکاروں میں کانسٹیبل یاسین اور تنویر شامل ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کانسٹیبل یاسین کا تعلق سیٹلائٹ ٹاون سے ہے جبکہ کانسٹیبل تنویر کا تعلق روات سے ہے ۔

مزید :

راولپنڈی -