پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ

پرچون سطح پر سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(یواین پی)پرچون سطح پر سرکاری نرخ نامے میں سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا تاہم دکانداروں کی اکثریت کی جانب سے گراں فروشی کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہ آ سکی،برائلر گوشت کی قیمت9روپے اضافے سے 222روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق آلو نیا کچا چھلکا درجہ اول39کی بجائے 48سی50،آلو نیا کچاچھلکا درجہ دوئم 35کی بجائے 42سی45،آلو نیا کچاچھلکا درجہ سوئم 31کی بجائے 40،پیازدرجہ اول 55کی بجائی70،پیاز درجہ دوئم 50کی بجائی60سی65،پیازدرجہ سوئم 45کی بجائے 50،ٹماٹردرجہ اول 130کی بجائی155سی160، ٹماٹردرجہ دوئم120کی بجائی140سی145،ٹماٹردرجہ سوئم 110کی بجائے 125سی135،لہسن دیسی 258کی بجائی275سی280،لہسن چائنہ 276کی بجائی290سی300،لہسن ایرانی 190کی بجائی220سی230،ادرک تھائی لینڈ310کی بجا 360سی370،ادرک چائنہ340کی بجائی390سی400،کھیرا فارمی 71کی بجائی75،کریلی101کی بجائی 115سی 120، پالک فارمی32کی بجائی38سی40،میتھی52کی بجائی60، بینگن76کی بجائی 80سی85،بند گوبھی42کی بجائی50، پھول گوبھی 47کی بجائی55سی60،سبز مرچ145کی بجائی 160سی 170،شملہ مرچ165کی بجائی 180سی 185، گھیا کدو79کی بجائی90،پالک دیسی40کی بجائی 45سی 50، لیموں چائنہ52کی بجائی60،بھنڈی 114کی بجائی120 سی 125، شلجم27کی بجائی30سی35، اروی86کی بجائی90سی95،مٹر155کی بجائی170، گاجر دیسی 36کی بجائی40جبکہ گاجرچائنہ47کی بجائی 50سی55روپے فی کلو میں فروخت ہوئی۔

مزید :

کامرس -