سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے ساتھ 50,500 روپے ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے ساتھ 50,500 روپے ہو گئی
سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے کے ساتھ 50,500 روپے ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 50,500 روپے ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 50,500 روپے ہو گئی ہے۔

مزید :

بزنس -