’’شیخ رشید مرا بھی درباری رہا‘‘

’’شیخ رشید مرا بھی درباری رہا‘‘

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (نیوز رپورٹر) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شیخ رشید احمد میرا بھی درباری رہا ہے نواز شریف ، مشرف کے بعد اب وہ عمران خان کا درباری ہے وہ حج کرکے بھی شیطان سے ملاقات کرکے واپس آتا ہے ۔ وہ اپنی چرب زبانی کے حوالے سے ہر جگہ فٹ ہو جاتا ہے۔
درباری