صوابی پولیس نے منشیات فروش کو دھرلیا

  صوابی پولیس نے منشیات فروش کو دھرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی (بیورورپورٹ) صوابی پولیس نے منشیات فروش کو دھرلیا۔3500گرام چرس برآمدکرکے ملزم کو گرفتارکر لیا۔ڈی پی او صوابی کی وضع کردہ ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران ڈی ایس پی صوابی شوکت خان کی قیادت میں ایس ایچ او صوابی سب انسپکٹر فاروق خان اور سب انسپکٹر نذر محمد خان نے حفیہ اطلاع ملنے پر کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش جواد سکنہ مانیری کے قبضہ سے 3500گرام چرس برآمد کرکے گرفتار کرلیا اور ان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت ایف آ ئی آ ر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔