حارث عبداللہ ریجنل انجینئر واٹرریسورس ملتان تعینات

      حارث عبداللہ ریجنل انجینئر واٹرریسورس ملتان تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) حارث عبداللہ کو ریجنل انجینئر واٹر ریسوریس ملتان تعینات کردیاگیا انجینئر حارث عبداللہ کو چوہدری عبدالجبار ایاز ایڈووکیٹ اور ملک عطاء الرحمن شہزاد ایڈووکیٹ خانیوال مبارکباد دی (بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

انجینئر حارث عبداللہ نے دوران ملاقات گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ان کا مقامی ضلع خانیوال ہے پہلے بھی ضلع خانیوال کی ایگریکلچرل سرگرمیوں میں فرائض انجام دے چکے ہیں اور اب ملتان ڈویژنل میں ریجنل انجینئر کے پنجاب گورنمنٹ نے آرڈر کردیئے ہیں اور ریجنل انجینئر کا چارج حاصل کرلیا ہے۔
تعینات