قلعہ سیف اللہ کے قریب نیشنل ہائی وے پرٹریفک حادثہ ، چارافرادہلاک

قلعہ سیف اللہ کے قریب نیشنل ہائی وے پرٹریفک حادثہ ، چارافرادہلاک
 قلعہ سیف اللہ کے قریب نیشنل ہائی وے پرٹریفک حادثہ ، چارافرادہلاک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

قلعہ سیف اللہ (مانیٹرنگ ڈیسک) قلعہ سیف اللہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں چار افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے کوئٹہ آنے ولا مسافر کوچ قلعہ سیف اللہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر الٹ گئی، حادثے میں دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہے ۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا ہے، زخمیوں کو سول ہسپتال قلعہ سیف اللہ اور کوئٹہ منتقل کیا جا رہا ہے۔

مزید : قللہ عبدللہ