پیمرا کی طرف سے موٹروے واقعہ کی کوریج پر پابندی کے حکم کوچیلنج کر دیا گیا

 پیمرا کی طرف سے موٹروے واقعہ کی کوریج پر پابندی کے حکم کوچیلنج کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)پیمرا کی طرف سے موٹروے واقعہ کی کوریج پر پابندی کے حکم کولاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے،درخواست گزار سلمان خان نیازی ایڈووکیٹ نے عدالت عالیہ سے رجوع کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے حکم پر پیمرا نے موٹروے بداخلاقی کیس کی کوریج پر پابندی لگا دی ہے،درخواست گزار کے مطابق میڈیا کوریج پر پابندی آئین کی خلاف ورزی ہے، انسداد دہشت گردی کی عدالت اور پیمرا کا حکم کالعدم قرار دیا جائے۔
چیلنج 

مزید :

صفحہ آخر -