محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی
محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آج سے لاہور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان ہے محکمہ موسمیات نے خوشبری سنا دی۔

سماءنیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں آج شام کو پاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، بارشوں کا سلسلہ اتوار تک جاری رہ سکتا ہے،بارش کے ساتھ بالائی پنجاب، خیبر پختون خوا اور کشمیر میں تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے، شمال مشرقی پنجاب میں آندھی اورژالہ باری کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔

مزید :

قومی -