سر فراز بگٹی کے سینیٹر بننے کی خوشی میں کارکنوں نے اپنے سر منڈوا دیئے

سر فراز بگٹی کے سینیٹر بننے کی خوشی میں کارکنوں نے اپنے سر منڈوا دیئے
سر فراز بگٹی کے سینیٹر بننے کی خوشی میں کارکنوں نے اپنے سر منڈوا دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی ) ڈیرہ بگٹی میں منٹ مانگنے کا دستور تاحال جاری سابق وزیر داخلہ بلوچستان اور بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما سرفراز بگٹی کے سینیٹر ہونے کی خوشی میں باپ پارٹی کے کارکنوں نے اپنے سر منڈوادیے ، منٹ مرادین کبھی پوری ہوتی ہیں کبھی پوری نہیں ہوتیں، ڈیرہ بگٹی میں منٹ پوری ہونے پر لوگ کروانے سے بھی باز نہیں آتے ، سابق وزیرداخلہ بلوچستان اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماء میر سرفراز بگٹی ٹنڈ کے دوبارہ برسراقتدار یعنی سینیٹر بننے کی خوشی مین ڈیرہ بگٹی میں باپ پارٹی کے کارکنوں نے اپنے سر منڈوادیئے۔