آم کے جوڑے کی 3لاکھ روپے میں فروخت

آم کے جوڑے کی 3لاکھ روپے میں فروخت
آم کے جوڑے کی 3لاکھ روپے میں فروخت
کیپشن: mango

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ٹوکیو (نیوز ڈیسک)آپ نے آم تو ضرورکھائے ہوں گے لیکن کیا آپ نے کبھی ایساآم کھایا ہے کہ جس کی قیمت لاکھوں میں ہو۔ جاپان میں گزشتہ دنوں ایک ایسا آموں کا جوڑا فروخت کیا گیا جس کی قیمت 3لاکھ روپے ہے۔ ان آموں کے جوڑے کو ”سورج کا انڈہ“کا نام دیا گیا ہے۔ جاپان میں ویسے بھی پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی ہیں۔ اور آپ کو جان کر حیرت ہوگی کہ ایک سیب کی قیت 300روپے ہے جبکہ 20چیریوں کی قیمت 10ہزار روپے ہے جبکہ 2008میں خربوزے کا ایک جوڑا 25ہزار ڈالرز (25لاکھ روپے)میں بھی فروخت ہوا تھا۔ تاہم ”سورج کا انڈہ“ والے آم کے لئے پھل کا وزن کم از کم 350گرام ہو نا ضروری ہے

مزید :

ڈیلی بائیٹس -