سیاستدانوں کی قسمت کا فیصلہ عوام کو کرنا چاہئے ، بلاول بھٹو زرداری

سیاستدانوں کی قسمت کا فیصلہ عوام کو کرنا چاہئے ، بلاول بھٹو زرداری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے سیاستدانوں کی قسمت کا فیصلہ عوام کو کرنا چاہئے ، (ن) لیگ اور پی ٹی آئی نے خود عدالتوں کو سیاست میں آنے پر مجبور کیا۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا نااہل نوازشریف اور جہانگیر ترین اب اپنے کئے گئے نتائج کا سامنا کریں۔
بلاول بھٹو

مزید :

صفحہ اول -