حب، فٹ بال میچ کے  دوران دھماکہ،7 افراد زخمی

  حب، فٹ بال میچ کے  دوران دھماکہ،7 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


حب (مانیٹرنگ ڈیسک) فٹ بال میچ کے دوران گراؤنڈ میں دھماکے سے 7 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حب کے الٰہ آباد ٹاؤن کے فٹ بال گراؤنڈ میں ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جاری تھا کہ دھماکہ ہوگیا۔دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں گورنمنٹ جام غلام قادرہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فوری طور پر دھماکیے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی ہے، بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کرکے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔
حب دھماکہ

مزید :

صفحہ اول -