نوازشریف اڈیالہ جیل میں قید لیکن ان کی بزرگ والدہ کو کہاں پر نظربند کردیا گیا؟ ایسی خبرآگئی کہ ہرپاکستانی کو دکھ ہوگا

نوازشریف اڈیالہ جیل میں قید لیکن ان کی بزرگ والدہ کو کہاں پر نظربند کردیا ...
نوازشریف اڈیالہ جیل میں قید لیکن ان کی بزرگ والدہ کو کہاں پر نظربند کردیا گیا؟ ایسی خبرآگئی کہ ہرپاکستانی کو دکھ ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور میں انتظامیہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف، (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف کی والدہ شمیم اختر کو غیر علانیہ ان کی رہائش گاہ جاتی امرا رائے ونڈ میں نظر بند کر دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد مہدی کی جانب سے واٹس ایپ پر بھیجے گئے تحریری بیان میں بتایا گیا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کو غیر علانیہ ان کی رہائش گاہ جاتی امرا رائے ونڈ میں نظر بند کر دیا گیا ہے اور انھیں گھر سے باہر آنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔