ریاضی کے پرچہ میں اصل طابعلم کی بجائے دوسرا شخص پرچہ حل کرتے پکڑا گیا مقدمہ درج

ریاضی کے پرچہ میں اصل طابعلم کی بجائے دوسرا شخص پرچہ حل کرتے پکڑا گیا مقدمہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ساہوکا (نامہ نگار) ساہوکا سنٹر میں ریاضی کے پرچہ کے دوران اصل طالبعلم کی جگہ دوسراشخص آصف سکنہ یعقوب آباد پرچہ حل کرتے پکڑا گیا سپرنٹنڈنٹ امتحان سنٹر ساہوکا شفقت علی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -