ائیر لائن کا ٹنڈولکر کو ٹکٹ دینے سے انکار

ائیر لائن کا ٹنڈولکر کو ٹکٹ دینے سے انکار
 ائیر لائن کا ٹنڈولکر کو ٹکٹ دینے سے انکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(ویب ڈیسک)سابق بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کواس وقت انتہائی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب برطانوی ائیر لائن نے انہیں ٹکٹ دینے سے انکار کیا ،پھر حکام ان کا پورا نام پوچھنے لگے ، سونے پر سہاگہ ان کے سامان پر غلط جگہ کا ٹیگ بھی لگا دیا۔سچن ٹنڈولکر نے واقعے پر سخت غصے کا اظہارکیا جبکہ ان کے مداحوں نےس وشل ویب سائٹس پر ائیرلائن کو نشانے پر رکھ لیا اور برٹش ائیرویز سے ٹنڈولکر سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ سب سے افسوسناک بات یہ تھی کہ بجائے ٹکٹ دینے کے ائیرلائن انتظامیہ مجھ سے میرا پورا نام پوچھتی رہی۔

مزید :

کھیل -